لاہور(نیٹ نیوز) جرمنی کی مغربی ریاست باڈن وورٹمبرگ کی حکومت نے سکولوں میں چہرہ ڈھانپنے اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سکول کے اساتذہ کے لیے یہ قانون پہلے ہی موجود تھا تاہم اب طلباء کے لیے بھی یہی قانون ہو گا۔ فی الوقت یہ نئے قواعد پرائمری اور سیکندڑی سکولوں کے لیے ہیں۔