اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ متبادل توانائی کی پیداوار کیلئے ای فنانسنگ سکیم کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔ متبادل توانائی کمپنیوں کے پراجیکٹ سائز کو ایک سے 5 میگاواٹ کر دیا گیا ہے۔ فنانسنگ کی حد ایک ارب سے دو ارب روپے کر دی گئی ہے۔
متبادل توانائی کمپنیوں کا پراجیکٹ سائز ایک سے بڑھا کر 5 میگاواٹ کر دیا گیا: سٹیٹ بنک
Jul 23, 2020