لاہور(کامرس رپورٹر )ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشد نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید سے پہلے بازار سات دن چوبیس گھنٹے کھولے جائیں۔ دنوں اور گھنٹوں کی پابندی نہ کرائی جائے۔ دنوں اور گھنٹوں کی پابندی ختم کی جائے۔ حکومت دنوں کی پابندی نہیں کرئے گی تویقینی طور ایس او پیز پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ اگر وقت کی پابندی نافذ کی گئی تو پھر رش ہونا ناگزیر ہے۔اگر حکومت دنوں اور گھنٹوں کی پابندی نافذ کرئے گے تو پھر تنقید کرتے رہے گے کہ لوگوں نے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا۔ڈاکٹر محمد ارشد نے کہا کہ اگر حکومت سات دن چوبیس گھنٹے کاروبار کھول دے ۔
عید سے پہلے بازار سات دن چوبیس گھنٹے کھولے جائیں:ڈاکٹر محمد ارشد
Jul 23, 2020