خان پور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سرائیکی خط کو اہمیت دی ہے۔ شہید ذوالفقاعلی بھٹو کا دور ہو یا شہید بینظر بھٹو کی حکومت یا پھر آصف زرداری کا دور صدارت ہر دور میں اس علاقہ کو سیاسی نمائندگی دینے کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں میں بھی فوقیت دی گئی۔سرائیکی صوبہ کا قیام بھی پاکستان کی پہلی ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی سینئر نائب صدر عقیلہ زیدی نے کیا۔