پیمرا کا غیر قانونی انڈین چینلز دکھانے والے کیبل ٹی وی آپریٹرز کیخلاف کریک ڈائون

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) پیمرا فیلڈ سٹاف کی صوبہ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں انڈین چینلز کی ترسیل کے خلاف کاروائیاں بھر پور انداز میں جاری ہیں۔ کیبل ٹی وی آپریٹرز سے مجموعی طور پر 650 غیر قانونی ریسیورز ، 25ٹرانسمیٹرز 4سی ڈی پلیرز، 15سی پی یو، 3نوڈز ، 12یو ایس بی، 5ماڈیولیٹرز قبضے میں لے لیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...