حضرو (نامہ نگار )خصوصی مشیر ملک امین اسلم کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر جاوید خان فورملی اور اشفاق خان آف غورغشی نے میڈیا اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ قبلہ بانڈی میں 50 لاکھ روپے لاگت سے واٹر سپلائی سکیم کی منظوری دیدی ہے اور اس موقع پر معززین قبلہ بانڈی ملک شعیب خان ، کالا خان زاہد زمان ، قیصر زمان اور بڑی تعداد میں دیگر اہلیان غورغشتی نے قبلہ بانڈی اور غورغشتی میں صحت کارڈ جاری کرے ۔ ملک امین اسلم کوعوامی مسائل پر خراج تحسین پیش کیاگیا۔
ہے تاہم اس موقع پر ڈاکٹر جاوید خان فورملی کے فراغ دلانہ جذبے کو بھی سراہا ہے۔
قبلہ بانڈی میں 50 لاکھ روپے لاگت سے واٹر سپلائی سکیم کی منظوری
Jul 23, 2020