بنگلورو (این این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک میںایک دل دہلانے والے واقعہ میں ایک ہندو نوجوان نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے شادی سے انکار پر نرسنگ کی ایک طالبہ کا سر دھڑ سے جدا کر کے قتل کردیا۔ ہندو نوجوان نے طالبہ کے کٹے ہوئے سر کے ساتھ پولیس سٹیشن جا کر خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
کرناٹک کے ضلع وجے نگر کے علاقے کڈ لیگی میں جمعرات کو پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے میں 23 سالہ بھوجا راج بسوا راج نے نرسنگ کی 21سالہ طالبہ نرملا کا سر دھڑ سے جدا کر کے اسے وحشیانہ طورپر قتل کر دیا۔
قتل