اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ سیاست میں رودادی کو ترجیح دی ،آج زرداری صاحب اور چودھری شجاعت نے رواداری کی سیاست کو مضبوط کیا، پی ٹی آئی نے گالیوں اور دھمکیوں کی روایت ڈالی،پی ایم ایل کے سربراہ کی ہدایت اسپیکر کو لکھے گئے خط میں واضح ہے، عمران خان نے بھی بطور پارٹی سربراہ ایسی ہدایت دی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ دیا، شازیہ مری زرداری صاحب کی سیاسی بصیرت اور وضع داری ایک بار پھر کامیاب ہوئی۔
شازیہ مری
ہم نے ضمنی الیکشن میں ہار تسلیم کی‘ گھٹیا پن کا مظاہرہ نہیں کیا
Jul 23, 2022