لاہور(کامرس رپورٹر ) حکومت نے ایسے امپورٹرز جنہوں نے لگژری آئٹمز پر پابندی کا بل پیش ہونے سے قبل آرڈرز دے رکھے تھے۔ ان کی کنسائنمنٹس کلیئر کرنے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر نے اس معاملے کو حل کرانے کے لئے اسلام آباد میں اعلی سطحی ملاقاتیں کیں۔ جس پر حکومت نے ایسے امپورٹرز جنہوں نے لگژری آئٹمز پر پابندی کا بل پیش ہونے سے قبل آرڈرز دے رکھے تھے۔ ان کی کنسائنمنٹس کلیئر کرنے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔