مختار حسین کو ریجنل ٹیکس کا اسسمنٹ اینڈ پروسیسنگ یونٹ کا اضافی چارج مل گیا 

Jul 23, 2022

ملتان( سپیشل  رپورٹر)ریجنل ٹیکس آفس ملتان نے اسٹینٹ ڈائریکٹر آڈٹ ملک مختیار حسین تھہیم کو ریجنل ٹیکس آفس ملتان کا اسسمنٹ اینڈ پروسسنگ یونٹ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔مختیار حسین تھہیم ریجنل ٹیکس آفس ملتان کے لا ء آفیسر اور ایچ آر ایم میں بھی اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں