سیاسی جماعتیں الیکشن کیلئے  فریم ورک بنائیں‘ نصراﷲ پاندہ   

ٹبہ سلطان پور( سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیدوار چیرمین یوسی 74 نصراللہ خان پاندہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے سیاسی استحکام انتخابات سے مشروط ہے اور پاکستان کی معیشت کو سیاسی ایڈوینچر نے یہاں تک پہنچایا ہے عمران خان نے انتہائی نازوک حالات میں بھی ملک سنبھالا ہوا تھا ابھی بھی نظرثانی کریں اور تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے لیے فریم ورک بنائیں۔ فوری عام انتخابات کی ڈیٹ دی جائے اس موقع پر اسماعیل خان پاندہ اکرم خان پاندہ گیلانی پاندہ اعجاز ترگڑ ودیگر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن