جعل سازی سے میرے پلاٹ پرقبضہ کیا ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے:خالدہ پروین

Jul 23, 2022

بہاولپور(نیوز رپورٹر) خالدہ پروین سکنہ بے نظیرکالونی تحصیل یزمان نے آرپی او بہاول پورکوتحریک درخواست میں موقف اختیار کیا کہ محمدافتخار نے دی بنک آف پنجاب یزمان برانچ سے ملی  بھگت کرکے رنگ علی ‘محمدراشد‘عامرعلی‘ کے زریعے جعلی طورپربنک آف پنجاب سے مورخہ 26-6-22 کوجعلی اسٹامپ پیپرز جاری کرواکر معاہدہ بیع تحریر کرکے میرے پلاٹ برقبہ ساڑھے آٹھ مرلہ پر قبضہ کرلیاہے اورسامان بھی نہ دے رہے ہیں ۔ اعلی حکام فوری طورپر دی بنک آف پنجاب یزمان برانچ اورمحمدافتخار ودیگرکے خلاف قانونی کریں۔

مزیدخبریں