وزیراعلیٰ کا انتخاب‘ کرونا میں مبتلا لیگی خاتون عظمی زعیم حفاظتی کٹ پہن کر آئیں


لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے کورونا وائرس میں مبتلا مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری مکمل حفاظتی لباس پہن کرپنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔ بعض ارکان اسمبلی انکی آمد پر ناک بھوں چڑھاتے ہوئے اسے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑانے سے تعبیر کرتے رہے جبکہ اکثریت نے اسے قابل تعریف قرار دیا۔

ای پیپر دی نیشن