پاکستان مسکل مین ہے، نکالنے کیلئے سب ملکر کو شش کر ینگے : نواز شریف 


لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے مشکلات میں ہے سب ملکر کوشش کریں گے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں قوم بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کرے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...