لاڑکانہ (نامہ نگار) تہاڑ جیل میں مقید جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کیساتھ بھارتی عدالتی دہشت گردی کے خلاف اور یاسین ملک سے اظہاریکجہتی کیلئے پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگا یا گیا۔پی پی آئی کے مطابق کیمپ میں قا جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے کارکنوں نے شرکت کی اور بھارتی مظالم کی مذمت کی۔
یاسین ملک سے یکجہتی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ قائم
Jul 23, 2022