کراچی (سٹی نیوز)کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ پیپلزیوتھ PS-117 کے صدراور وائس چیئرمین کے امیدوارعفان صغیر نے عوامی رابطہ مہم میں گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کی اور انہیں پیپلزپارٹی کے منشور سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہرد ور میں عوامی مسائل کے حل کے لئے آواز بلند کی ہے۔بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو منہ کی کھانی پڑے گی۔عوامی طاقت پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔ کارکنان اپنی الیکشن مہم کا سلسلہ جاری رکھیں۔