اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر امریکی صدر شاہد احمد خان نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو پاکستان کی داخلی سیاست سے کوئی سروکار نہیں۔ امریکی سنیٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ذات کیلئے نہیں بلکہ انسانی حقوق کے حوالے سے عمومی خط لکھا تھا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ امریکی سنیٹرز کا خط اگر اتنا اہم ہوتا تو پاکستان کو آئی ایم ایف کی امداد نہ ملتی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر ڈرامہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا۔
مشیر امریکی صدر