نگران وزیراعلیٰ نے مجھے پیچھے چھوڑکر”محسن نقوی سپیڈ“ سے  کام کیا:وزیراعظم کاخراج تحسین

Jul 23, 2023


لاہور(نیٹ نیوز) وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے الحمرا ہال میں دانش سکولز کے طلباوطالبات  کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک مرتبہ پھر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی عوامی خدمت کی بھرپور انداز میں تعریف کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا ۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مجھے بھی آپ نے سپیڈ میں پیچھے چھوڑ دیا اور آپ نے”محسن نقوی سپیڈ“ سے کام کیا۔ وزیراعظم نے مزید کہا نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کابے حد شکریہ اداکرتاہوں انہوں نے دانش سکول کی طالبہ کو ملازمت کا تقرر نامہ دیا ہے۔
محسن نقوی سپیڈ

مزیدخبریں