آل پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ سوکر فٹ سال چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آل پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ سوکر فٹ سال چیمپئن شپ آج اتوار سے کلیم شہید سپورٹس کمپلیکس، فیصل آباد میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستانفٹ سال فیڈریشن کے صدر حاجی طارق محمود کریں گے۔ چیمپئن شپ میں پنجاب بھر سے تمام ضلعی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...