وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

لاہور( سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ گذشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا۔تقریب تقسیم انعامات لاہور کالج وومن یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہوئی۔ وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ڈویژن فٹبال لیگ میں پہلی پوزیشن فیصل آباد، دوسری سیالکوٹ اور تیسری بہاولپور ڈویژن نے حاصل کی۔ علی افضل سیالکوٹ ڈویژن کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ انڈر 19 پنجاب فٹبال ٹیم میں انکی شمولیت کا قوی امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...