کراچی: گٹر صاف کرتے دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

Jul 23, 2023

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گٹر صاف کرتے دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔دونوں افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ واقعہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں