کامونکی(نمائندہ خصوصی)معمولی تنازعہ پر مخالفین نے ڈنڈے سوٹے کے وار کرکے تین افراد کو شدید زخمی کردیا۔بتایا گیا ہے کہ محلہ فیصل ٹاؤن کے ذیشان اور حسنین ڈوگر کے درمیان معمولی تنازعہ چل رہا تھا۔گزشتہ روز اسی بناپر حسنین ڈوگر، حیدرشاہ، احمد لودھی اورسات نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ آور ہوکر ذیشان،الیاس اور عثمان علی کو شدیدزخمی کردیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مخالفین کا ڈنڈے سوٹے سے حملہ 3افراد شدید زخمی ،مقدمہ درج
Jul 23, 2023