کیپیٹل پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ

Jul 23, 2023

 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کیپیٹل پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہوا جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا واپس سپورٹس کمپلیکس ختم ہواپولیس ترجمان نے کہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کو موثر بنانا ہیاسلام آباد کی سکیورٹی کو موثر بنانے کے لئے تمام قانون نافذ کرنیوالے ادارے مکمل الرٹ ہیںشہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی ہیڈولفن کا دستہ شہر کے مختلف علاقوں میں گشت پر تعینات ہیشہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں۔

مزیدخبریں