چین میں کمیونٹی پر مبنی روایتی چینی ادویات کلینکس کی تعداد40 ہزارسے تجاوز کرگئی

بیجنگ(شِنہوا)چین میں گزشتہ سال کے آخر تک 40 ہزارسے زائد روایتی چینی ادویات (ٹی سی ایم) کلینکس ہیں جو شہری کمیونٹی ہیلتھ سروس سینٹرز یا دیہی ٹان شپ کی سطح کے مراکز صحت پر مبنی ہیں۔روایتی چائنیز میڈیسن کی نیشنل ایڈمنسٹریشن نے کہا کہ ٹی سی ایم  خدمات اب تقریبا تمام کمیونٹی اور ٹان شپ کی سطح کے صحت کے اداروں میں دستیاب ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 2021 کے آخر تک شہری کمیونٹی ہیلتھ مراکز کے ساتھ ساتھ دیہی ٹان شپ اور گاں کی سطح کے مراکز صحت میں فراہم کی جانے والی ٹی سی ایم خدمات ان اداروں کی کل خدمات کا پانچواں حصہ بنتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن