گرفتار ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والاسلحہ برآمد

مٹھیال(نامہ نگار) سب انسپکٹر محمد رمضان تھانہ بسال نے تفتیش مقدمہ نمبر 117 بجرم 392/411 ت پ تھانہ بسال میں گرفتار ملزم محمد فاروق ولد شیر اختر سکنہ اورنگ آباد تحصیل جنڈ سے دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بر آمد کر لیاملزم کے خلاف اسلحہ رکھنے کا الگ مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...