پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہیگا لیکن دو آزاد‘ مساوی اور خودمختار مملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں‘ جس طرح کہ ہم دنیا کے اور ملکوں سے معاہدے کر سکتے ہیں۔
پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہیگا
Jul 23, 2024