جرمن حکومت پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کو سخت سزا دے:قمر الزماں بابر

Jul 23, 2024

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان پیس گروپ کے چیئر مین قمر الزماں بابر  نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے تحفظ کیلئے متحد ہونے کی ضرورت  ہے  جرمنی میں پاکستانی قونصلیٹ پر افغان باشندوں کا حملہ اور پاکستان کے خلاف مظاہرے ناقابل برداشت ہیں پاکستانی پرچم کی توہین قابلِ مزمت ہے۔  حکومت کو سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے افغان باشندوں کے حملے اور پاکستانی  پرچم کو جلانے کی مزمت کرتے ہوئے اسے محسن کشی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ جرمن حکومت سے مجرموں کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں