کامونکی:ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ لڑکی کا اقدام خود کشی  


کامونکی(نمائندہ خصوصی)گھریلو کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز محلہ  بلال پارک کی اْنیس سالہ (آ) بی بی کو اْسکے اہلخانہ نے گھریلوکام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اْس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل نگل لیا ،اسکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن