گوجرانوالہ: اختیارات کا ناجائز استعمالایس ایچ او، سب انسپکٹر ،اے ایس آئی کیخلاف مقدمہ 

Jul 23, 2024

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )پولیس نے 17جولائی کو کوہلو والہ کے رہائشی عبدالمجید، سفیان مجید اور ارشد کو مبینہ طور پر چوری کے کیس میں پکڑنے کے بعد انہیں چوکی جنڈیالہ باغوالہ میں بغیرگرفتاری کے اپنی غیر قانونی حراست میں رکھا۔ ایڈیشنل سیشن جج کو تحریری درخواست دیکر آگاہ کیاگیا جس پر عدالت کے حکم سے تینوں افراد کو بازیاب کروایا ۔ بعدازاں فاضل عدالت کے حکم پر ایس ایچ او قیصر عباس شاہ، سب انسپکٹر قمر شہزاد اور اے ایس آئی رضوان ورک کیخلاف انکے اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ایف آئی آر میں حبس بے جا اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کی دفعات شامل ہیں ۔

مزیدخبریں