اور پی ٹی آئی دور حاضر کا بدترین فتنہ ہے اس کا خاتمہ ملک و قوم کی بقاء کے لئے ضروری ہے

Jul 23, 2024

جاوید اقبال بٹ

تحریر   جاوید اقبال بٹ  مدینہ منورہ 

اگرچہ قتل برا  ھے لیکن فتنہ اس سے بھی زیادہ برا ہے (القرآن)

اور پی ٹی آئی دور حاضر کا بدترین فتنہ ہے اس کا خاتمہ ملک و قوم کی بقاء کے لئے ضروری ہے
 
 دراصل تحریک انصاف سیاسی نہیں انتشاری جماعت ھے۔۔۔۔۔۔۔اس کا کام ریاست دشمنی ،، ریاستی اداروں کو کمزور کرنا ،نفرت ،بے چینی کا پرچار کرنا ، ھے اور رسیاستی اداروں میں نفرت پھیلانا یوتھ کو بہلانا بہکانا ان  کا ھدف ھے ۔ میاں محمد نواز شریف نے صیح فرمایا  کہ ایک سڑک پر اوارہ کو کہا او تمہیں انصاف دوں پھر قوم  ے دیکھا ایک بھیانک غلطی سے ملک 50 سال پیچھے چلا گیا   ملکی تاریخ کا 75 سال کہ قرصہ جتنا صرف 3 سالہ حکومت لیا اور کوئی اس کا کوئی مصرف بھی نہ ھوا، بلکہ ائی ایم ایف سے بھی تاریخ کا سب سے بڑی شرائط پر قرضہ لیا ۔ھر قدم پر ملک پر کاری وار لگائے  بلکہ تحریک انصاف نے ھر موقع پر ملکی سلامتی کیخلاف اقدام اٹھائے اور حتی المکان کوشش کی تھی  ملک ڈیفالٹ ھو جاتا جب تحریک عدم اعتماد پیش ھوئی اسوقت تحریک انصاف کہ  وفاقی زمہ دار وزرا  نے الیکڑانک میڈیا پر آکر کہا کہ ملک  دیوالیہ ھونے جارھا ھے اس کہ علاوہ کوئی چارہ نہیں ھے ۔
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کہ بعد  اتحادی حکومت نے اسوقت کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار  اور موجودہ نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور اسکی ٹیم نے قائد محترم میاں نواز شریف کی تعلیمات پر عمل کر کے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور ملک کی سمت اور منزل کا تعین کیا ھے اور اب بے لگام معشیت اور وسوسوں اور خوف کہ اندھیروں سے نکال کر  روپیہ کو استحکام ملا ،تاجروں کو اعتماد ملا ملک میں صنعت کا پیہہ چلا سٹاک ایکسنچ ملک کی بلند ترین سطح 82 ھزار کا ریکارڈ توڑ کر ایشا کی بہترین مارکیٹ بنی ھے۔اور ملک میں مہنگائی 42 فیصد سے 12 فیصد تک ائی ھے روٹی 20 روپیہ سے 12 روپیہ تک آگئی ھے۔اب توانائی میں بجلی کی قیمتوں میں اضاف کا توڑ کہ طور پنجاب میں 200 یونٹ والوں کو فری  سولر پینل اور 500 یونٹ والے کو صرف 10 فیصد ادائیگی پر بلا سود قرضہ اور 05 سال بعد واپسی ھوگی۔ اب بھی تحریک اعتماد میں نفرت انتشار  جلسہ جلوس اور تخریب کاری کی سرپرستی کر رھی ھے۔
09 مئی جیسے  دھشتگردی ملک دشمنی اور ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے  جلانے اور سرکاری تنصیاب پر حملہ اور اتش زنی جیسے سنگین  مقدمات میں پھنسے ھوئے کہ لئے این ار او بھیک کا مطالبہ کر رھے ھیں  اور ساتھ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تخریب مواد کی تشہیر کر رھے ھیں   اب حکومت نے عارف علوی ، عمران خان سوری پر غداری کا مقدمہ ارٹیکل 6 کہ تحت لگانے کا اعلان اور شق 17 کہ تحت تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ ھوچکا ھے کیونکہ پاکستان مزید  انتشار اور نفرت کی اجازت نہیں دیتا اور 24 کروڑ عوام کو چند لوگوں کہ ھاتھ یرغمال ھونے کی قطعی اجازت نہیں دیتا اس لئے اب اس کو منطقی انجام پر ھی جانا  لکھا چکا ھے اسی میں ملک ریاست  اور عوام  کی فلاح و بہبود ھے  اور یہیں سے ملک میں امن کی فضا  آئے گا۔

مزیدخبریں