شیخ رشید لال حویلی کیس میں  25 جولائی کو طلب

Jul 23, 2024

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)شیخ رشید احمد کو وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے لال حویلی کیس میں 25 جولائی کو طلب کرلیا اس سلسلے میں شیخ رشیدکو باضابطہ نوٹس جاری کردیا گیا ہے  سیکرٹری مذہبی امور کے دفتر اسلام آباد صبح 09:30بجے پیش ہو کر لال حویلی کی ملکیت بابت کیس کی سماعت میں شریک ہوں۔

مزیدخبریں