لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گرد ی عدالت کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی جلاوٗ گھیراوٗ کے 5 مقدمات کے ٹرائل میں شاہ محمود قریشی،اعجاز چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ ، میاں محمود الرشید ،خدیجہ شاہ اور روبینہ جمیل و دیگر نئے ملزمان کا ضمنی چالان 29 جولائی کو طلب کر لیا۔
عمر سرفراز ، محمود الرشید ،خدیجہ شاہ و دیگر کا ضمنی چالان 29 جولائی کو طلب
Jul 23, 2024