خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف  بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں  ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور 

Jul 23, 2024

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ نے 12  مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔  آج سماعت کیلئے مقررکر دی۔  عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں۔

مزیدخبریں