پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(خبرنگار) حکومت پنجاب نے  لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کی جانب سے9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، نوٹس صنم جاوید کو موصول ہو گیا، عدالت نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمے سے ڈسچارج کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن