قراقرم، بلتستان یونیورسٹیوں کیلئے ایک ارب کا فنڈ جاری کیا جائے وزیراعلیٰ کا وزیراعظم کو مراسلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پرائم منسٹر شہبازشریف کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یونیورسٹی کو درپیش مالی بحران کے حل کا مطالبہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ایک ارب روپے انڈومنٹ فنڈز کے قیام کیلئے صوبے کو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن