لاہور (خبر نگار) سول جج کامونکی کے عدالتی اہلکار مدثر محمود کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ موقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار کا بھائی مدثر محمود عدالتی اہلکار پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے۔ اوکاڑہ سے پی ٹی آئی کے سپورٹر شاہنواز کی بازیابی کیلئے بھی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔