اسلام آباد (وقائع نگار )بشریٰ بی بی نے مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی کہ فریقین کو بشریٰ بی بی کیخلاف تمام زیر التوامقدمات،انکوائریوں، نوٹسز کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔
بشریٰ بی بی نے مقدمات کی تفصیلات نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
Jul 23, 2024