اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان مارٹن نسپیرکی نے تصدیق کی ہے کہ عالمی ادارے کے سربراہ کو پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے اعتراضات موصول ہو گئے ہیں اور فی الحال ان اعتراضات
کا مطالعہ کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بے نظیرقتل کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمشن کی جاری ہونے والی رپورٹ کے دو ماہ بعد وصول ہونے والے خط پراقوام متحدہ کے اہلکارحیران اور بے چینی کا شکار ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ خط پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے لکھا گیا ہے جس میں تحقیقاتی رپورٹ پر بعض اعتراض اٹھائے گئے ہیں ۔