ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ نواسی ہزارکیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ انچاس ہزارآٹھ سو
کیوسک ہے، منگلا ڈیم میں پانی کی آمد انسٹھ ہزار نو سو پندرہ اور اخراج چالیس ہزار کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تیرہ سو پچانوے اعشایہ چھ پانچ فٹ اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح گیارہ سو انسٹھ اعشاریہ دوصفر فٹ ہو گئی ہے۔ تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ دو لاکھ پینتیس ہزار ایکڑ فٹ اور منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ چوبیس لاکھ پچاس ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔