مسلم لیگ نون کے چئیرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ چودہ اگست کوپارٹی کی مرکزی قیادت کا انتخاب ہوگا

Jun 23, 2010 | 16:51

سفیر یاؤ جنگ
یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کراچی کی صورتحال پربات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ پر حکومت کی واضح پالیسی نظر نہیں آرہی،ان کاکہناتھا کہ کراچی کی صورتحال پر پورے ملک میں تشویش پائی جاتی ہے
مزیدخبریں