یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان میں قیادت کا بحران طے ہوگیا اورامید ہے کہ نئے وزیراعظم کےانتخاب سےسیاسی بحران ختم ہو جائے گا۔ وکٹوریہ نولینڈ

Jun 23, 2012 | 13:47

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ نئے وزیراعظم کی تقرری سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی اورنئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے انتخاب سے سیاسی بحران ختم ہو جائےگا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان کےنئے وزیراعظم کے ساتھ مل کرکام کرنا چاہتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ نئے وزیراعظم کے تقرر سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری لانے میں مدد ملے گی۔
مزیدخبریں