کیا ریٹ طے ہوا، فضل الرحمٰن کی دستبرداری پر اپوزیشن ارکان آوازے کستے رہے

Jun 23, 2012

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مولانا فضل الرحمن نے جب وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کیا تو اپوزیشن بنچوں نے ان پر آوازیں کسیں، جن میں مولانا سے پوچھا گیا کہ کتنے پیسے لئے؟ کیا ریٹ طے ہوا۔
مزیدخبریں