خانہ کعبہ کے احاطے کی توسیع جاری

Jun 23, 2013

امیر محمد خان

جدہ ( امیر محمد خان سے ) مکة المکرمہ میں خانہ کعبہ کے احاطے کی وسعت کا کام تیزی سے جاری ہے، جہاں کئی لاکھ افراد کیلئے طواف اور عبادت کیلئے مزید جگہ میسر ہوسکے گی۔ فی الحال وسعت کے کام کے دوران حرم کا احاطہ چھوٹا کردیا ہے جہاں اس سال رمضان اور آنے والے حج میں زائرین کیلئے مشکلات پیدا ہونگی، حرم کی تزئین کا کام دن رات ہورہا ہے اسکے باوجود یہ آئندہ سال موسم حج کے بعد ختم ہوسکے گا۔

مزیدخبریں