اسلام آباد: خنجراب سے گوادر ریلوے ٹریک اور سڑک پر بات چیت کیلئے احسن اقبال کی سربراہی میں وفد آج چین جائے گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خنجراب سے گوادر ریلوے ٹریک اور سڑک پربات چیت کیلئے وفد آج چین جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال وفد کی سربراہی کرینگے۔ وفد میں مشیر خارجہ طارق فاطمی اور سیکرٹری اقتصادی امور شامل ہیں۔ چینی وزیراعظم نے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران تعاون کی پیشکش کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...