ثناءزہری کا وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ یعقوب ناصر کو سینٹ ٹکٹ ملنے کا امکان

Jun 23, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر سردار ثناءاللہ زہری نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم کے خصوصی معاون کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ‘سردار یعقوب ناصر کو سینٹ کا ٹکٹ جاری کئے جانے کا امکان‘ پیدا ہو گیا۔

مزیدخبریں