کراچی: ہنڈی اور حوالہ کے کاروبار میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں غیر ملکی اور پاکستانی کرنسی برآمد

Jun 23, 2013

کراچی (وقت نیوز) حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث کراچی سے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کارروائی کی۔ ملزمان سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اور پاکستانی کرنسی برآمد کر لی گئی۔

مزیدخبریں