چکوال: دولہا ولیمے کے روز انتقال کر گیا شادی والا گھر ماتم کدے میں تبدیل

چکوال (آئی این پی) قصبہ روپوال میں نوبیاتا دولہا ولیمے کے دن ہی انتقال کر گیا۔ امتیاز حسین ملازم پی ٹی سی ایل روپوال کے چھوٹے بھائی تصور حسین کی شادی بڑے دھوم دھام سے ہوئی۔ اگلے دن ولیمے کی تمام تیاریاں مکمل تھیں کہ تصور حسین اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گیا جس کے نتیجے میں شادی والا گھر ماتم کدے میں تبدیل ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...