وزیراعلیٰ شہباز شریف نے گجرات میں پولیس انسپکٹر کے بیٹوں کے ہاتھوں نوجوان قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

Jun 23, 2014

لاہور (خبر نگار)  وزیراعلیٰ شہباز شریف نے گجرات کے علاقہ رام تلائی چوک میں پولیس انسپکٹر کے بیٹوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ہدایت کی ہے کہ نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

مزیدخبریں