پشین + کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ + آن لائن) پشین کے علاقے یارو میں لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حملہ آور اہلکار سے کلاشنکوف اور وائرلیس سیٹ چھین کر فرار ہوگئے۔
پشین: لیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ سکیورٹی اہلکار شہید
Jun 23, 2014