اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے گریڈ21کی افسر صباء محسن رضا کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا ہے۔ وہ بطور ڈی جی انفارمیشن اکیڈمی خدمات سر انجام دے رہی تھیں، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
صباء محسن ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات
Jun 23, 2015